راولپنڈی،کوائف فراہم نہ کرنے پر 3ملزمان گرفتار

راولپنڈی،کوائف فراہم نہ کرنے پر 3ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (جنرل رپورٹر) راولپنڈی پولیس کوکوائف فراہم نہ کرنے اور غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے03ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ریس کورس پولیس نے مالک مکان ملازم سے اور کرایہ دار محمد رحمن کے خلاف 11پنجاب کرایہ داری آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کر لیا جبکہ تھانہ روات پولیس نے اکرام اللہ کو غیر قانونی طور پر مقیم پاکستان میں رہتے ہوئے قابو کر کے اس کے خلاف 14فارنر ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔