سندھ میں گورنر راج کا نفاذ ہوا تو یہ غیر آئینی ہوگا:وزیر اعلیٰ سندھ

سندھ میں گورنر راج کا نفاذ ہوا تو یہ غیر آئینی ہوگا:وزیر اعلیٰ سندھ
سندھ میں گورنر راج کا نفاذ ہوا تو یہ غیر آئینی ہوگا:وزیر اعلیٰ سندھ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ رینجرز کو آئین اور قانون کے مطابق اختیارات دئیے گئے ہیں ،اگر رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے کسی کو اعتراض ہے تو ان کے تحفظات دور کیے جائیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ اگر گورنر راج کا نفاذ کیا گیا تو یہ غیر آئینی ہو گا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سید قائم علی شاہ نے کہا کہ ڈی جی رینجرز کو آئینی اور قانونی اختیارات سے متعلق آگاہ کیا ہے ۔اختیارات کی سمری تیار ہے جس کو متعلقہ اداروں کو بھیج دیا جائے گا ۔

مزید :

کراچی -