دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے گھر افراد واپس اپنے گھروں میں جا رہے ہیں :آئی ایس پی آر

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے گھر افراد واپس اپنے گھروں میں جا رہے ہیں :آئی ایس ...
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے گھر افراد واپس اپنے گھروں میں جا رہے ہیں :آئی ایس پی آر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے گھر ہونے والے افراد کی واپسی کا عمل جاری ہے ،اب تک ایک لاکھ آٹھ ہزار پانچ سوتین افراد اپنے گھروں میں واپس جا چکے ہیں ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ خیبر ایجنسی میں 78فیصد ،کرم ایجنسی میں 35فیصد ،اورکزئی ایجنسی میں 34فیصد اور شمالی وزیرستان میں 15فیصد افراد کی اپنے گھروں میں واپسی ہو چکی ہے۔

مزید :

راولپنڈی -