سعودی پولیس کاشراب فیکٹری پر چھاپہ، ملزموں کی فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق، ایک ملزم گرفتار

سعودی پولیس کاشراب فیکٹری پر چھاپہ، ملزموں کی فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں ...
سعودی پولیس کاشراب فیکٹری پر چھاپہ، ملزموں کی فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق، ایک ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض(صباح نیوز)سعودی عرب کی محایل گورنری میں ایک مشتبہ شراب فیکٹری پر پولیس کے چھاپے کے دوران جوابی فائرنگ کے نتیجے میں سعودی پولیس کا ایک سارجنٹ جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

مزید :

عرب دنیا -