ہادی موٹرز روزگار آٹو رکشہ کی افتتاحی تقریب

ہادی موٹرز روزگار آٹو رکشہ کی افتتاحی تقریب

لاہور(پ ر) ہادی موٹرز روزگار آٹو رکشہ کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی ۔ آمنہ بی بی نے ربن کاٹ کر افتتاح کیا جبکہ سینئر گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین اختر علی ‘ڈائریکٹر آصف علی‘ پراجیکٹ منیجر انیس الرحمان ‘ جنرل منیجر ندیم اکبر‘ فنانس منیجر زاہد الیاس‘ اے ایس ایم حمزہ اسد‘ شعیب خان سمیت دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے۔ شرکاء تقریب نے آٹو رکشہ متعارف کروانے پر حبیب افضل کو مبارکباد پیش کی۔

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...