انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ

ونگ پنگ(اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ملکی کرنسی کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے جنوری کیلئے سودے 2.40 ڈالر بڑھ کر 518.60 ڈالر فی ٹن رہے۔کینیڈین کینولا کے مارچ کیلئے سودے 3 ڈالر اضافے کے بعد 525.60 ڈالر فی ٹن طے پائے۔

مزید : کامرس