دوستوں کی مشاورت کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کرتی ،ذویا علی نظامی

دوستوں کی مشاورت کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کرتی ،ذویا علی نظامی
 دوستوں کی مشاورت کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کرتی ،ذویا علی نظامی

لاہور(فلم رپورٹر) معروف اداکارہ وپرفارمرذوایا علی نظامی نے کہا ہے کہ خلوص کے بغیر کامیاب زندگی گذارنا ممکن نہیں میں نے کبھی کسی کام میں جلد بازی کی اور نہ ہی دوستوں کی مشاورت کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کرتی ہوں فلموں میں کام کی پیشکش ہو رہی ہے مگر حالات کو دیکھنے کے بعد ہی کام کرنے کی حامی بھروں گی۔ مجھے شوبز نے جو عزت دی اس کا تصور بھی نہیں تھا لیکن اصل وجہ یہ ہے کہ میں نے کبھی بھی کسی کے خلاف کوئی سازش کی اور نہ ہی لڑائی جھگڑنے والی ہوں۔ذوایاعلی نظامی نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ اگر انسان میں خلوص ہو تو کامیاب زندگی گزارنا مشکل نہیں خلوص سے انسان کو ہر چیز مل جاتی ہے۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...