بھارتی فیشن شو میں شر کت کر نا کوئی جرم نہیں مجھے پر تنقید کر نیوالوں کو شر م کیوں نہیں آتی‘فلم سٹار میرا

بھارتی فیشن شو میں شر کت کر نا کوئی جرم نہیں مجھے پر تنقید کر نیوالوں کو شر م ...

لاہور(آن لائن) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ بھارتی فیشن شو میں شر کت کر نا کوئی جرم نہیں مجھے پر تنقید کر نیوالوں کو شر م کیوں نہیں آتی ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ مجھے پاکستانیوں کی طر ح بھارتی کے شوبز شائقین بھی بے حد پسند کرتے ہیں ا ور اگر میں نے بھارت میں فیشن شو میں شر کت کر لی ہے تو یہ کوئی جرم نہیں کیونکہ فنکا ر کے فن کی کوئی حد نہیں ہوتی اور میں سمجھتی ہوں کہ فنکاروں کو جہاں بھی کام کر نے کا موقعہ ملے اس کو ضرور کا م کر نا چاہیے میرے مخالفین اپنے کام سے کام رکھے تو ان کیلئے بہتر ہوگا ۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...