ہالی وڈ فلم ’’گوئنگ ان سٹائل‘‘

ہالی وڈ فلم ’’گوئنگ ان سٹائل‘‘
ہالی وڈ فلم ’’گوئنگ ان سٹائل‘‘

 ہالی وڈ کی فلم ’’گوئنگ ان سٹائل‘‘ کی کہانی مینک لوٹنے کے متعلق ہے ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق زیچ بریف کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی تین ایسے دوستوں کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے پیاروں کی زندگی بہتر بنانے کیلئے ایک بینک لوٹنے کا ارادہ کرتے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں معروف اداکار مورگن فری مین کے علاوہ مائیکل کین، ایلن آرکن، جوئے کنگ، میٹ ڈیلن، این مارگریٹ اور دیگر اداکار شامل ہیں۔ڈونلڈ ڈی لائن کی پروڈیو س کردہ یہ فلم وارنر برادرز کے بینر تلے اگلے برس 7اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...