بھارتی اداکارہ سنی لیون پاکستانی نژاد امر یکی گلوکارہ علی زمان کے ویڈ یو گانوں میں ماڈلنگ کر یں گی

بھارتی اداکارہ سنی لیون پاکستانی نژاد امر یکی گلوکارہ علی زمان کے ویڈ یو ...
 بھارتی اداکارہ سنی لیون پاکستانی نژاد امر یکی گلوکارہ علی زمان کے ویڈ یو گانوں میں ماڈلنگ کر یں گی

لاہور (آئی این پی)بھارتی اداکارہ سنی لیون پاکستانی نژاد امر یکی گلوکارہ علی زمان کے ویڈ یو گانوں میں ماڈلنگ کر یں گی ۔ذرائع کے مطابق گلوکارعلی زمان کا پہلا ویڈ یو البم جنوری میں بیک وقت امر یکہ اور لاہور میں ریلز کیا جائیگا جس میں4گانے انگلش اور 1اردو گانا شامل ہے جبکہ ان گانوں پر بھارتی اداکارہ سنی لیون ماڈلنگ کر یں گی جسکے لیے علی زمان نے سنی لیون کے ساتھ باقاعدہ رابطہ بھی کر لیا ہے اور اس حوالے سے رواں ما ہ کے آخر تک علی زمان اور سنی لیون میں تمام معاملات طے پا جائیں گے ۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...