ہمیشہ صاف ستھری کامیڈی کرنے کی کوشش کرتا ہوں،حامد رنگیلا

ہمیشہ صاف ستھری کامیڈی کرنے کی کوشش کرتا ہوں،حامد رنگیلا
 ہمیشہ صاف ستھری کامیڈی کرنے کی کوشش کرتا ہوں،حامد رنگیلا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہو ر( فلم رپورٹر) تھیٹر کے نامور کامیڈین حامد رنگیلا نے کہا ہے کہ فنکار بیرون ممالک میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت رکھتے ہیں ،ہمیں کوئی ایسا فعل ہرگزنہیں کرناچاہیے جس کے کرنے سے ملک کی بدنامی ہو ۔ انہوں نے کہاکہ سینئرزنے میری بڑی حوصلہ افزائی کی آج میں جس مقام پر ہوں سینئرز کااحسان ہے ہمیشہ صاف ستھری کامیڈی کرنے کی کوشش کرتا ہوں ماں ،بہن پر جگت لگانے والا ہرگز فنکار نہیں ہوتا ۔ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک نے ہمیشہ میری حوصلہ افزائی کی جس کے لئے ان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

مزید : کلچر