ہالی وڈ اداکارہ سیلینا گومز فیشن لیبل کوچ کی 2017ء کے لئے برانڈ ایمبیسڈر بن گئیں

ہالی وڈ اداکارہ سیلینا گومز فیشن لیبل کوچ کی 2017ء کے لئے برانڈ ایمبیسڈر بن ...
 ہالی وڈ اداکارہ سیلینا گومز فیشن لیبل کوچ کی 2017ء کے لئے برانڈ ایمبیسڈر بن گئیں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی وڈ اداکارہ سیلینا گومز فیشن لیبل کوچ کی2017ء کے لئے برانڈ ایمبیسڈر بن گئیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ برانڈ کی اشتہاروں اور سوشل میڈیا پر تشہیر کریں گی،اطلاعات کے مطابق وہ اس کے لئے 10 ملین ڈالر معاوضہ لیں گے۔اداکارہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ کوچ کی برانڈ ایمبیسیڈر بننے پر بہت خوش ہیں اورانہیں برانڈ کے کپڑے اور مصنوعات بہت پسند ہیں۔

مزید : کلچر