پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی کی درس قرآن کے حوالے سے نشست

پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی کی درس قرآن کے حوالے سے نشست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) ممتاز مذہبی سکالر مفسر قرآن پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی نے جامع مسجد حجاز گلبرگ میں میں درس قرآن کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے یہ قرآن کریم میں حلال و حرام کے متعلق واضح کر دیا کہ اے لوگو تم حلال چیزیں کھایا کرو۔اور حرام چیزوں کے قریب بھی نہ جاؤ جانور جب ذبح کرو اللہ کے نام پر ذبح کیا کرو،اُنہوں نے مزید کہا کہ شیطان کی شیطانیت سے بچنا چاہیئے۔جس خون کے ساتھ تمھارے خیالات دوڑ کے میں شیطان بھی اسکے ساتھ دوڑتا ہے۔ جو عمل کبرا ہے۔شیطان اسکو سجا کر پیش کرتا ہے اور بندے کو گمراہ کرتا ہے تاکہ اللہ کا بندہ اصل راستے سے ہٹ جائے۔