سانحہ ماڈل ٹاون کے شہداء کی گرفتاری کیلئے اشرف عاصمی ایڈووکیٹ آج سے بھوک ہڑتال کرینگے

سانحہ ماڈل ٹاون کے شہداء کی گرفتاری کیلئے اشرف عاصمی ایڈووکیٹ آج سے بھوک ...

لاہور(پ ر)سانحہ ماڈل ٹاون کے شہداء کے اصلی قاتلو ں کی عدم گرفتاری کے خلاف پاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی رہنماء صاحبزادہ اشرف عاصمی ایڈووکیٹ بطور احتجاج علامتی بھوک ہڑتال آج مورخہ 19 دسمبر 2016لاہور ہائی کورٹ لاہور کے ڈیمو کریٹک لان میں کریں گے۔ اِس موقع پر پاکستان فلاح پارٹی لاہور کے صدر ذیشان احمد راجپوت اور وکلاء رہنماء سول سوسائٹی کے اراکین بھی موجود ہوں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1