بابا محمد فیاض چشتی قادری قلندری کی زیر صدارت 92ویں ماہانہ محفل میلاد مصطفےٰ ﷺ
لاہور(پ ر) متماز مذہبی روحانی شخصیت حضرت بابا محمد فیاض چشتی صابری قادری قلندری المعروف بابا زلفاں والی سرکار خادم دربار حضرت شیر شاہ ولیؒ کے زیر صدارت 92ویں ماہانہ محفل میلاد مصطفےٰ ﷺ انکی رہائشگا مکان نمبر 5-Eسٹریٹ نمبر(y)3 بلاک نووسن پورہ سکیم نمبر2 ششمالی لاہور میں منعقد ہوئی۔محفل پاک کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔جبکہ ممتاز نعت خواں محمد شہباز معظم علی حافظ محمد سجاد قمر عباس اور دیگر نے بارگاہ رسالت میں آپ کے حضور گلہائے عقیدت پیش کئے۔