پاکستان اور چین کے ترقیاتی منصوبوں کے آغاز سے بھارت اور ملک دشمن بوکھلاہٹ کاشکارہوچکے،ممتاز اعوان

پاکستان اور چین کے ترقیاتی منصوبوں کے آغاز سے بھارت اور ملک دشمن بوکھلاہٹ ...

لاہور(پ ر) ملک کی قابل ذکر 20بڑی جماعتو ں ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے سربراہ علامہ محمد ممتاز اعوان حافظ حسین احمد،مفتی سید عاشق حسین ،حافظ زبیر احمد ظہیر،علامہ شعیب الرحمن ،پیروالی اللہ شاہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ پاکستان اور چین کے ترقیاتی منصوبوں کے آغاز سے بھارت اور ملک دشمن بوکھلاہٹ کاشکارہوچکی ہیں اور وہ سی پیک کیخلاف طرح طرح کی سازشوں کے جال بن رہے ہیں حالیہ مذہبی دہشتگردی کی گرفتاری اسی سازش کی کڑیاں ہیں انہوں نے مطالبہ کیاکہ چکوال میں دومسلمانوں کے قادیانی کوفی الفورگرفتارکرکے انہیں کیفرکردار تک پہنچائے جائیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4