غازی روڈ ، موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم ، دو افراد شدید زخمی ہو گئے

غازی روڈ ، موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم ، دو افراد شدید زخمی ہو گئے

لاہور(وقائع نگار) غازی روڈ کے علاقہ میں موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...