مزنگ ،40سالہ شخص نے گھریلوں حالات سے تنگ آکر زندگی کا خاتمہ کرلیا

مزنگ ،40سالہ شخص نے گھریلوں حالات سے تنگ آکر زندگی کا خاتمہ کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(وقائع نگار) مزنگ کے علاقہ میں گھریلو حالات سے تنگ آ کر 40سالہ شخص نے زندگی کا خاتمہ کر لیا ،پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ میں منتقل کر دیا ۔پولیس کے مطابق 40سالہ جمشید کے گھریلو حالات نہایت خراب تھے جس سے دلبرداشتہ ہو کر اس نے گزشتہ روز زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی ۔پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے متوفی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ میں منتقل کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -