مختلف علاقوں میں کوڑے کے ڈھیر سے 2نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

مختلف علاقوں میں کوڑے کے ڈھیر سے 2نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار)صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں سے 2نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ،پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ میں جمع کروا دیں ۔پولیس کے مطابق ساندہ کے علاقہ سے 55سالہ اور بھاٹی گیٹ کے علاقہ سے 45سالہ شخص کی لاشیں مقامی افراد کو کوڑے کے ڈھیر سے ملیں جس پر انہوں نے پولیس کو اطلاع دی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے شناخت نہ ہونے پر لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ میں منتقل کر دیا ہے اور تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -