معروف رئیل اسٹیٹ ایجنٹ، الخدمت گروپ کے مرکزی رہنما ریان اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو اسلم گوندل کے والد انتقال کر گئے

معروف رئیل اسٹیٹ ایجنٹ، الخدمت گروپ کے مرکزی رہنما ریان اسٹیٹ کے چیف ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے لاہور کے معروف رئیل اسٹیٹ ایجنٹ، الخدمت گروپ کے مرکزی رہنما ریان اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو اسلم گوندل کے والد محترم رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ان کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی گاؤں منڈی بھلوال کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ رابطہ فون نمبر 0300-8431250

مزید : صفحہ آخر