پی آئی اے کی پرواز پی کے 702 میں فنی خرابی ، کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

پی آئی اے کی پرواز پی کے 702 میں فنی خرابی ، کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

کراچی(اے این این )قومی ائیرلائن(پی آئی اے ) کی پرواز پی کے 702 کی فنی خرابی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ، مسافروں کا احتجاج۔تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پروازپی کے 702میں فنی خرابی کے سبب طیارے کو کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جبکہ طیارے کو کراچی اتارنے پر مسافروں نے احتجاج کیا۔

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...