زہریلے سانپ کے کاٹنے سے نوجوان دم توڑ گیا

زہریلے سانپ کے کاٹنے سے نوجوان دم توڑ گیا

دائرہ دین پناہ(نمائندہ خصوصی) دائرہ دین پناہ کے نواحی علاقہ کے رہائشی سعید احمد گھاؤں گذشتہ شب رفع حاجب کیلئے گیا تو وہاں پر موجود زہریلے سانپ نے نوجوان سعید احمد کو کاٹ لیا جس سے اس کی حالت بگڑ گئی اور دم توڑ گیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...