لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں ایک ماہ کیلئے تشکیل دیا گیا‘ روسٹر رواں ہفتے ختم ہوجائیگا

لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں ایک ماہ کیلئے تشکیل دیا گیا‘ روسٹر رواں ہفتے ...

ملتان(خبر نگار خصوصی) ہائیکورٹ ملتان بینچ میں ایک ماہ کے لئے تشکیل دیاگیاروسٹررواں ہفتے ختم ہوجائے گاجس کے بعد نیا روسٹر تشکیل دیاجائیگا۔تفصیل کے مطابق ملتان بینچ میں 28 نومبر سے 24 دسمبرتک کے لئے 6 ڈویڑن اور12 سنگل بینچز پرمشتمل روسٹر جاری جاری کیا گیا جو رواں ہفتے ختم ہوجائے گا اورآئندہ عدالتی ہفتے کے لئے نیا روسٹر تشکیل دیاجائیگا۔

روسٹر

مزید : ملتان صفحہ آخر