صلاح الدین ڈوگر اپنی خدمات کی بدولت لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں‘ عامر ڈوگر

صلاح الدین ڈوگر اپنی خدمات کی بدولت لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں‘ عامر ڈوگر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)ممبر قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ میرے والد گرامی سابق سینیٹر و میئر ملتان ملک صلاح الدین ڈوگر مرحوم و مغفور نے عمر بھر دکھی انسانیت کی خدمت کی جبکہ سیاسی و سماجی میدان میں ناقابل فراموش خدمات سرانجام دیں جس کی بدولت وہ آج بھی لوگوں کے دلوں (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )
میں زندہ ہیں ۔ وہ اپنے والد ملک صلاح الدین ڈوگر مرحوم کی چوتھی برسی سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک صلاح الدین ڈوگر نے عمر بھر اعلیٰ اقدار کو پروان چڑھایا ملتان سمیت خطے کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کیا جبکہ کھیل اور کھلاڑی کی سرپرستی بھی ان کا خاصا رہے انہوں نے ہمیشہ عوام الناس سے مستحکم رابطے استوار رکھے یہی وجہ ہے کہ وہ آج بھی لاکھوں لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں میں بھی اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاتے ہوئے ان کے مشن کو جاری رکھے ہوئے ہوں اور ان کے اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے خلق خدا کی خدمت کا فریضہ سرانجام دیتا رہوں گا ۔ برسی کے اجتماع سے نامور عالم دین علامہ حافظ فاروق خان سعیدی ، ڈاکٹر صدیق خان قادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈوگر خاندان نے ہمیشہ حقوق العباد کی سیاست کو فروغ دیا ہے ملک صلاح الدین ڈوگر وہ خطے کا گرانقدر اثاثہ تھے ان کی خدمات بھی مثالی ہے وہ ایک سچے عاشق رسولؐ کی حیثیت سے بھی یاد رکھے جاتے ہیں ملک محمد عامر ڈوگر ، ملک عدنان ڈوگر ، بیرسٹر عثمان ڈوگر بھی ان کے نقش قدم پر پوری طرح کاربند ہیں ۔ قبل ازیں تلاوت کلام پاک کی سعادت قاری محمد سعید نقشبندی نے حاصل کیاس موقع پر امیر جماعت اہلسنت پاکستان اور عالمی شہرت یافتہ روحانی شخصیت سید مظہر سعید کاظمی نے دعا کرائی ۔ برسی کے اجتماع میں سابق میئر ملک شوکت ڈوگر ، سابق ایم این اے ملک لیاقت ڈوگر ، ایم این اے ملک محمد عامر ڈوگر ، ملک عدنان ڈوگر یوسی چیئرمین ، بیرسٹر عثمان ڈوگر سمیت ایم پی اے جاوید اختر انصاری ، ایم پی اے ظہیر الدین خان علیزئی ، ملک ارشد راں ، سابق وزیر چوہدری عبدالوحید ارائیں ، ملک عاشق علی شجراء ، میاں سعید قریشی ، مرزا عزیز اکبر بیگ ایڈووکیٹ ، خواجہ محمد یوسف ، ملک عاصم ڈیہڑ ، شیخ محمد فہیم ایڈووکیٹ ، خواجہ سلیمان صدیقی چیئرمین ، ڈاکٹر جاوید صدیقی ، ڈاکٹر خالد خان خاکوانی ، رانا عبدالجبار ، ملک جاوید ڈوگر ایڈووکیٹ ، خالد جاوید وڑائچ ، ضیاء الرحمن ، سٹی صدر پی ٹی آئی ڈاکٹر خالد خاکوانی ، ندیم قریشی سٹی جنرل سیکرٹری ، ملک عباس ڈوگر ، سابق ٹاؤن ناظم میاں جمیل احمد ، خواجہ رضوان عالم ، ایم پی اے رانا محمود الحسن ، میاں جاوید قریشی ، شاہد محمود انصاری ، میجر مجیب احمد خان ، ڈاکٹر صدیق خان قادری ، میاں عباس انصاری ، ملک محمد خانی ، سلیم بخاری ، شیخ محمد طاہر چیئرمین ، سلیم اللہ خان چیئرمین ، حاجی فخر درگ ، عمران رشید سلہری چیئرمین ، ضرار خان چیئرمین ، ایم سلیم راجہ ، میاں محمد فاروق ، منور قریشی چیئرمین ، مارکیٹنگ منیجر شمع بناسپتی محمد عمران اعظمی ، رسالت شیروانی چیئرمین ، رانا فراز نون ، امجد بھٹی وائس چیئرمین ، ہمایوں اکبر، محمد حسین بابر، شاہد محمود انصاری ،مرزا نعیم بیگ تاجر رہنما ، خالد حنیف لودھی ، حبیب اللہ شاکر ایڈووکیٹ ، مخدوم شعیب ، افتخار مغل ، احمد کامران مگسی ، خواجہ ضیاء الحق ، مسعود مغل ، ملک عقیل کھوکھر ، چوہدری امجد ، اسحاق خان بلوچ ، خواجہ ضیاء صدیقی ، ناصر محمود کمبوہ ، عقیل قریشی ، سلمان الٰہی قریشی ، ماجد قریشی ، سید مطلوب حسین بخاری ، عبدالرؤف لودھی ، چوہدری یٰسین ، خالد چٹھہ ، اعجاز ججی ڈوگر چیئرمین ،ملک عاصم کالرو چیئرمین ، ظفر اقبال اعوان ، رانا یوسف رضا ، آغا سہیل کامران ، قیصر بھٹی ، سابق ناظم حاجی مشتاق انصاری ، محمد علی گردیزی ، اقبال پنجابی،اے ڈی خان بلوچ ، ایم افضل شیخ ، امیر نواز ملک ،سردار اسلم جاوید گنڈا پور ،زبیر ڈوگر ، مرزا نعیم بیگ، ارشد چغتائی ، اجمل رونگھا ، احمد بھٹہ ، تصور حیات ، خلیل راں ، اشفاق ندیم ، سعید مونی ممبر کنٹونمنٹ بورڈ ، ڈاکٹر یوسف گل ، ملک سلیم بھٹہ ، ضیاء انصاری ، وحید بھٹہ ، سلیم الرحمن میو ، راؤ انیس الرحمن ، طارق شاد ، خالد قریشی ، نذیر کاٹھیا ، نذیر کالرو ، ربنواز گوگا وسیر ، مقبول بھٹ ی، اللہ نواز وسیر ، زبیر احمد ، ، وقاص قریشی ،اشرف قریشی ، طحہٰ احمد ، اللہ نواز وسیر ، شاہد مختار لودھی ، عارف شاہ ، قلب عابد ، غضنفر محمود ، خرم شہزاد ، خواجہ ندیم شہزاد ، رانا نعیم چیئرمین ، زاہد عدنان گڈو چیئرمین ، عبیدالرحمن سیٹھی ، خلیل گجر سیاسی و سماجی رہنما ، یوسف قریشی قریشی، ریاض چشتی ، نعمان اقبال ، آغا سہیل کامران خان ، علی عمران پاشی ، ملک عامر بھٹی ، محمد علی قریشی کونسلر ، مقصود احمد ، شرجیل عطاء ، میاں سلمان قریشی ، ہاشم خان بابر ، خالد خان مہمن ، فہد اسحاق سانگی ، لیبر ممبر بلال خان ، اشرف ناصر ، پروفیسر عنایت علی قریشی ، سید محمد علی رضوی ، سہیل گنڈا پور، رمضان جانو بھٹہ ، اصغر روکھڑی ، عباس راجپوت جنرل سیکرٹری یوسی 2 پی ٹی آئی ، یونس بلوچ ، سہیل سجاد عاربی پی ٹی آئی صدر یوسی 2 ، فیاض بلوچ ، شہزاد بلوچ ، سینئر صحافی مظہر جاوید ، نذیر کارلو سابق ناظم ، مخدوم شعیب ، بلال خان ، میاں رزاق ، نعیم اقبال نعیم ، اے ڈی رحمانی افتخار حسین ایفی ، ملک حبیب ڈوگر ، میاں عبدالخالق حفیظ سیال ، راجہ عبدالغفار ، ملک سلیم ڈوگر ، عامر محمود نقشبندی ، وائس چیئرمین ناصر محمود شیخ و دیگر شریک تھے ۔
عامر ڈوگر