ملتان میں 3 روزہ پولیو مہم آج سے شروع محکمہ صحت نے ٹیمیں تشکیل دیدیں

ملتان میں 3 روزہ پولیو مہم آج سے شروع محکمہ صحت نے ٹیمیں تشکیل دیدیں

ملتان (نمائندہ پاکستان )ملتان میں تین روزہ پولیو مہم آج سے شروع ہو رہی ہے۔اس حوالے سے محکمہ صحت ملتان نے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔ مہم کے دوران 8لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے،۔تین روزہ مہم کے بعد اس مہم کا دو روزہ فالو اپ بھی ہوگا۔

پولیو مہم

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...