گورنر پنجاب 4 روزہ دورہ ملتان کے بعد آج لاہور روانہ

گورنر پنجاب 4 روزہ دورہ ملتان کے بعد آج لاہور روانہ

ملتان ( سپیشل رپورٹر) گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کا چار روزہ دورہ ملتان ختم آج واپس لاہورروانہ ہوجائینگے اس ضمن میں گورنر پنجاب ملک رفیق احمد رجوانہ 15دسمبر کی شب چار روزہ دورے پر ملتان آئے تھے اس دوران انھوں نے ملتان میں مصروف دن گزارے تاہم دورہ ختم ہونے پر وہ آج 19دسمبر کو واپس لاہور روانہ ہوجائینگے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...