مٹہ ،گاڑی کی ٹکر سے 8 سالہ بچی جاں بحق

مٹہ ،گاڑی کی ٹکر سے 8 سالہ بچی جاں بحق

مٹہ (نمائندہ پاکستان ) مٹہ گھڑئی چپریال میں ڈائنا گاڑی کے ٹکر سے اٹھ سالہ بچی جان بحق ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ چپریال گھڑئی میں ایک اٹھ سالہ بچی لوبنہ دختراسماعیل کو ایک ڈائینا گاڑی نے ٹکر دیکر شدید زخمی کردی ۔جس سے بعد میں وہ جان بحق ہوگئی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر