حنیف اللہ پریس کلب کی ممبر شپ سے فارغ

حنیف اللہ پریس کلب کی ممبر شپ سے فارغ

مٹہ ( نمائندہ پاکستان ) مٹہ پریس کلب کے ممبر حنیف اللہ کو سرکاری ملازمت ملنے کی بعد پریس کلب کے ممبر شپ سے فارغ کردیا گیا ۔احکامات جاری ۔تفصیلات کے مطابق مٹہ پریس کلب کے طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ۔کہ مٹہ پریس کلب کے ممبر حنیف اللہ کو سرکاری ملازمت پر تعیناتی کی بعد مٹہ پریس کلب کے ممبر شپ سے فارغ کردیا گیا ہے ۔جس کی بعد وہ ائندہ کیلئے مٹہ پریس کلب کے ممبر نہیں رہینگے ۔اور انکے ممبر شپ کو باقاعدہ طور پر ختم کیا گیا ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...