صال خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ گاؤں بابوکوٹومحلہ کوٹکے کے نوجوان وصال خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوہائی سکول خارکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔مرحوم شہزاد خان ،سردارخان ،یاسین خان کے بھائی تھے جبکہ شاد محمدکے صاحبزادے تھے۔