انجینئر لیاقت علی خان آف ٹوپکی انتقال کر گئے

انجینئر لیاقت علی خان آف ٹوپکی انتقال کر گئے

پاراچنار(نمائندہ پاکستان) انجینئر لیاقت علی خان آف ٹوپکی انتقال کر گئے۔پاراچنار کے معروف صحافی عظمت علی خان مرحوم کے بڑے بھائی انجےئنر لیا قت علی خان طویل علالت کے بعدانتقال کر گئے مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان ٹوپکی میں سپر دخاک کیا گیا۔ پاراچنار سول ڈیفینس کے برکت علیخان ،ملک شوکت علی اور وحید علی کے بڑے بھائی تھے۔پاراچنار پریس کلب میں صحافیوں کاتغزیتی اجلاس منعقید ہوا جسمیں لیاقت علی خان کے انتقال پر تغزیت کا اظہار کیا گیا اور فاتحہ خوانی کی گئی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...