کاٹلنگ پریس کلب کا اجلاس

کاٹلنگ پریس کلب کا اجلاس

کاٹلنگ (نمائندہ پاکستان)تحصیل کاٹلنگ میں پریس کلب کااجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں پریس کلب کے انتخابات عمل میں لائے گئے۔ اجلاس میں متفقہ طور پر محمد ایوب صدر، فضل خالق نائب صدر، سعادت علی جنرل سیکرٹری، لعل بھادر ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور امان اللہ فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے۔ جبکہ امتیاز الحسن، حبیب اللہ اور فقیر حسین باڈی ممبر ہونگے۔ انھوں نے کہا کہ ہم اپنی صحافت کے ذریعے اپنے علاقے کے مسائل اجاگر کرینگے اور ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر ملک کے چوتھے ستون کی خاطر عوام کی خدمت کرینگے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...