شاعروادیب حبیب عابدکی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

شاعروادیب حبیب عابدکی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)پشتوزبان کے معروف شاعروادیب حبیب عابدکی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کواپنے ابائی گاؤں مینہ بھٹان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا ۔نمازجنازے میں شعراء کرام سمیت ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔