سابق تحصیل کونسلر فضل الرحمان کی ہمشیر ہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

سابق تحصیل کونسلر فضل الرحمان کی ہمشیر ہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)پاکستان پیپلزپارٹی کے مقامی راہنماسابق تحصیل کونسلر فضل الرحمان کی ہمشیر ہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں۔مرحومہ کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیانمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی مرحومہ غنی ا لرحمان نوررحمان سرزمان اورنمروزخان کی بھی ہمشیرہ تھی۔