حاجی گل مست خان انتقال کر گئے

حاجی گل مست خان انتقال کر گئے

صوابی( بیورورپورٹ)پی پی پی کے بانی رکن اور محکمہ ایریگیشن کے ریٹائرڈ اہلکار حاجی گل مست خان انتقال کر گئے انہیں اتوار کی شام صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم محکمہ واپڈا کے رحمن اللہ کے چچا تھے ان کی رسم قل کل بروز منگل صوابی میں ادا کی جائے گی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...