مولانا فضل الرحمن نے عبداللہ فاروقی کی اسلام آباد ہسپتال میں عیادت کی

مولانا فضل الرحمن نے عبداللہ فاروقی کی اسلام آباد ہسپتال میں عیادت کی

ڈیرہ اسماعیل خان(بیوربورپورٹ)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پانچ روز قبل ڈیرہ اسماعیل خان میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے جے یو آئی کے رہنما اور خطیب جامع مسجد عید گاہ کلاں مولانا حماد اللہ فاروقی اور ان کے جواں سالہ صاحبزادے عبداللہ فاروقی کی اسلام آباد ہسپتال میں عیادت کی اور ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی اس موقع پر مولانا فضل الرحمن نے مقامی انتظامیہ کو حملہ آور جلد از جلد گرفتار کرنے کی ہدایت کی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...