پاکستان ایئر فورس سلیکشن سنٹر میانوالی سے ڈیرہ اسماعیل خان منتقل

پاکستان ایئر فورس سلیکشن سنٹر میانوالی سے ڈیرہ اسماعیل خان منتقل

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)پاکستان ایئر فورس سلیکشن سنٹر میانوالی سے ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کردیاگیا ۔سنٹر کی دیواریں اونچی کرکے خاردار تاریں بھی لگادی گئیں ہیں جب کہ سخت حفاظتی انتظاما ت کرنے کے بعد سنٹر فعال ہوچکا ہے۔ یاد رہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کے المناک واقعات کے نتیجے میں محکمہ موسمیات روڈ پر قائم پی اے ایف سلیکشن سنٹر ڈیرہ سے میانوالی منتقل کردیاگیاتھا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...