شاہ محمود کا ٹیلی فون، شیخ رشید کا چودھری نثار کیخلاف تحریک کا حصہ بننے سے انکار

شاہ محمود کا ٹیلی فون، شیخ رشید کا چودھری نثار کیخلاف تحریک کا حصہ بننے سے ...
شاہ محمود کا ٹیلی فون، شیخ رشید کا چودھری نثار کیخلاف تحریک کا حصہ بننے سے انکار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے شیخ رشید سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے چودھری نثار کے خلاف تحریک کا حصہ بننے کی درخواست کی تاہم شیخ رشید نے وزیر داخلہ چودھری نثار کے خلاف تحریک کا حصہ بننے سے انکار کر دیا شیخ رشید نے وضاحت کی کہ میری جدوجہد نواز شریف کے استعفے کےلئے ہے۔ نواز شریف مستعفی ہونگے تو کابینہ خودبخود ختم ہو جائیگی۔

وزیراعظم نوازشریف کل بوسنیا کے دورے پر روانہ ہونگے

مزید : اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...