لاہور ہائی کورٹ نے تمام نابینا افراد کو میرٹ پر نوکری دینے کا حکم دیدیا

لاہور ہائی کورٹ نے تمام نابینا افراد کو میرٹ پر نوکری دینے کا حکم دیدیا
لاہور ہائی کورٹ نے تمام نابینا افراد کو میرٹ پر نوکری دینے کا حکم دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائی کورٹ نے حکومت کو تمام نابینا افراد کو میرٹ پر نوکری دینے کا حکم دیدیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں کیس کی سماعت ہوئی تو عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد محکمہ تعلیم کی ریکروٹمنٹ پالیسی 2016ءکو کالعدم قرار دیتے ہوئے حکومت کو ہدایت کی کہ تمام نابینا افراد کو میرٹ پر نوکری دی جائے ۔

مزید :

لاہور -