انسان نہیں اس کا خاندان، تربیت بولتے ہیں: مریم نواز
لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے جب عقل چھوٹی ہوجاتی ہے تو زبان لمبی ہوجاتی ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا انسان نہیں اس کا خاندان اور تربیت بولتے ہیں۔

You are subscribed Successfully