مچل سٹارک کی محمد عامر سے تلخ کلامی

مچل سٹارک کی محمد عامر سے تلخ کلامی
 مچل سٹارک کی محمد عامر سے تلخ کلامی

  

برسبین(آئی این پی) برسبین ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلین فاسٹ بالرمچل سٹار ک اور پاکستان کے محمد عامر کے مابین تلخ کلامی ہوگئی۔ مچل سٹارک کی تیز گیند محمد عامر کے پیڈ پر لگی۔ اس موقع پر مچل سٹارک نے محمد عامر کو باتیں سنائیں جس کا پاکستانی پیسر نے بھی بھرپورجواب دیا۔

اسد شفیق نے برسبین ٹیسٹ میں سنچری بنا کر دنیائے کرکٹ کے معتبر بلے باز سر گیری سوبرز کا ریکارڈ توڑ دیا

مزید : کھیل