اظہر علی پاکستان کے واحد بلے باز بن گئے جنہوں نے رواں سال۔۔۔

اظہر علی پاکستان کے واحد بلے باز بن گئے جنہوں نے رواں سال۔۔۔
اظہر علی پاکستان کے واحد بلے باز بن گئے جنہوں نے رواں سال۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برسبین (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ٹیم کے بلے باز اظہر علی برسبین ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں 71 رنز بنا کر رواں سال 50 سے زائد کی اوسط سے رنز بنانے والے واحد پاکستانی بن گئے ہیں۔

برسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا سنسنی خیز مقابلے کے بعد اپنے ہی گھر میں ”تاریخی شرمندگی“ سے بچ گیا، پاکستان کو 39 رنز سے شکست، اسد شفیق کی سنچری اور ٹیل اینڈرز کی بہادری نے میچ یادگار بنا دیا
تفصیلات کے مطابق اظہر علی نے برسبین ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں 71 رنز بنائے جس کیساتھ انہوں نے رواں سال ٹیسٹ کرکٹ میں 50 سے زائد اوسط کیساتھ رنز بنانے والے واحد پاکستانی بلے باز ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا۔

اسد شفیق نے برسبین ٹیسٹ میں سنچری بنا کر دنیائے کرکٹ کے معتبر بلے باز سر گیری سوبرز کا ریکارڈ توڑ دیا
برسبین ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف یہ ان کی مسلسل دوسری نصف سنچری تھی۔ اس سے قبل انہوں نے ہیملٹن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 58 رنز بنائے تھے۔

مزید :

کھیل -