پاکستان نے اپنا بحری جنگی بیڑہ بڑے عرب ملک کے ساحل پر پہنچا دیا تاکہ۔۔۔

پاکستان نے اپنا بحری جنگی بیڑہ بڑے عرب ملک کے ساحل پر پہنچا دیا تاکہ۔۔۔
پاکستان نے اپنا بحری جنگی بیڑہ بڑے عرب ملک کے ساحل پر پہنچا دیا تاکہ۔۔۔

قاہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بحریہ کے 25 ویں ڈسٹرائر سکواڈرن کا جنگی جہاز عالمگیر کپتان امتیاز علی کی سربراہی میں 3 روزہ خیر سگالی دورے پر مصر کی بندرگاہ الیگزینڈریا پر پہنچ گیا ہے جہاں اس کا شاندار استقبال کیا گیا۔

برسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا سنسنی خیز مقابلے کے بعد اپنے ہی گھر میں ”تاریخی شرمندگی“ سے بچ گیا، پاکستان کو 39 رنز سے شکست، اسد شفیق کی سنچری اور ٹیل اینڈرز کی بہادری نے میچ یادگار بنا دیا

بحری جنگی جہاز کے مصر کے دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو مضبوط کرنا ہے۔ پاکستان اور مصر کے تعلقات تاریخی ہیں اور دونوں ممالک اور افواج دہائیوں سے باہمی تعاون کر رہی ہیں۔ اس تعاون میں معمول کی جنگی مشقیں اور ٹریننگ کے پروگرام بھی شامل ہیں۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...