پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ہو ا ہے تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور کے علاقے میتھر ا بالا میں سڑک کنارے نصب بم سے پولیس موبائل کو نشانہ بنا یا گیا تاہم اس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔دھماکے سے پولیس کی گاڑی بھی محفوظ رہی جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ۔

مزید :

پشاور -