چین میں انتہائی نفیس اون والی کلون بکری کی پیدائش

چین میں انتہائی نفیس اون والی کلون بکری کی پیدائش
چین میں انتہائی نفیس اون والی کلون بکری کی پیدائش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ (آئی این پی) انتہائی نفیس کیشمیرہ کلون والی دنیا کی پہلی اولون بکری شمالی چین میں پیدا ہوئی ہے ۔ اس کا اعلان بیانور سٹی گورنمنٹ نے ا کیا ہے۔ اس بکری کی کیشمیرہ ریشے والی اون 13.8مائیکرومیٹر سے بھی کم باریک ہے جو کہ داخلی منگولیا میں مشہور ارلانگ ماﺅنٹین بکریوں کی طرف سے پیدا ہونے والی 15.8مائیکرومیٹر کی اوسط سے بھی کہیں زیادہ نفیس ہے ۔