میجر جنرل محمد سعید نے ڈی جی رینجرز سندھ کا عہدہ سنبھال لیا

میجر جنرل محمد سعید نے ڈی جی رینجرز سندھ کا عہدہ سنبھال لیا
میجر جنرل محمد سعید نے ڈی جی رینجرز سندھ کا عہدہ سنبھال لیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) میجر جنرل محمد سعید نے ڈی جی رینجرز سندھ کا عہدہ سنبھال لیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق میجر جنرل محمد سعید نے سندھ رینجرز کے 13ویں ڈی جی کا عہدہ سنبھال لیا ہے ۔

ترجما ن رینجرز کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے چارج میجر جنرل محمد سعید کے سپرد کیا ۔تقریب رینجرز ہیڈ کوارٹرز سندھ میں منعقد ہوئی ۔

دوسری جانب آج لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی ہے اور کراچی سمیت سندھ بھر میں امن و امان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔

مزید : کراچی /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...