ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ منظر عام پرآنی چاہیے،اگر یہ بتا دیا کہ اسامہ تھا یا نہیں تو باقی کچھ نہیں بچے گا: جسٹس ریٹائرڈ جاویداقبال

ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ منظر عام پرآنی چاہیے،اگر یہ بتا دیا کہ اسامہ تھا یا ...

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاپتا افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاویداقبال نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ منظر عام پرآنی چاہیے،اگر یہ بتا دیا کہ اسامہ تھا یا نہیں تو باقی کچھ نہیں بچے گا۔

لاپتا افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاویداقبال کی جیونیوز سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ منظر عام پرآنی چاہیے،اگر یہ بتا دیا کہ اسامہ تھا یا نہیں تو باقی کچھ نہیں بچے گا،لاپتا افراد کمیشن سے تعاون نہیں ہوا، اس کے باوجود کامیابیاں حاصل کیں،لاپتا افراد سے متعلق خفیہ آئی ایس آئی کے ملوث ہونے کی ٹھوس شہادت نہیں۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...