آپریشن ضرب عضب کیلیے مطلوبہ فنڈز دیے گئے 'وفاقی حکومت بہت اقدامات کررہی ہے:اسحاق ڈار

آپریشن ضرب عضب کیلیے مطلوبہ فنڈز دیے گئے 'وفاقی حکومت بہت اقدامات کررہی ...
آپریشن ضرب عضب کیلیے مطلوبہ فنڈز دیے گئے 'وفاقی حکومت بہت اقدامات کررہی ہے:اسحاق ڈار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کیلیے مطلوبہ فنڈز دیے گئے ہیں'وفاقی حکومت آپریشن ضرب عضب سے متعلق بہت اقدامات کررہی ہے۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے این ایف سی ایوارڈ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ این ایف سی کا اگلا اجلاس جنوری میں گا،آئندہ اجلاس میں ارکان اپنی تجاویز دیں گے،ملک کو سیکیورٹی سے متعلق خطرات تھے،آپریشن ضرب عضب کیلیے مطلوبہ فنڈز دیے گئے ہیں، فاٹا، جی بی اور آزادکشمیر میں ترقیاتی منصوبوں کیلیے خطیرفنڈزمختص کیے جائینگے، وفاقی حکومت آپریشن ضرب عضب سے متعلق بہت اقدامات کررہی ہے،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کیلیے مزید فنڈز مختص کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں،فاٹا کو قومی دھارے میں لانے کیلیے اس کی ترقی پر خصوصی توجہ دینی ہوگی۔

طاہر مشہدی نے متنازع ایشو کو چھیڑا ،صرف پاکستان میں ہی نہیں دنیا کے ہرملک میں مذہب کے نام پر تشدد ہوتا ہے،سینیٹر مشاہد اللہ خان کا سینیٹ اجلاس سے خطاب

انہوں نے کہا ہے کہ مردم شماری کا عمل 15مارچ سے شروع ہوجائے گا،تمام فیصلے اتفاق رائے سے کرینگے۔

مزید : قومی