وزیر اعظم خود آکر جواب دیں،دانیال عزیزکے کھڑے ہوتے ہی اپوزیشن کا قومی اسمبلی میں پھر ہنگامہ،نو نو کے نعرے بھی لگادیے

وزیر اعظم خود آکر جواب دیں،دانیال عزیزکے کھڑے ہوتے ہی اپوزیشن کا قومی اسمبلی ...
وزیر اعظم خود آکر جواب دیں،دانیال عزیزکے کھڑے ہوتے ہی اپوزیشن کا قومی اسمبلی میں پھر ہنگامہ،نو نو کے نعرے بھی لگادیے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم خود آکر جواب دیں،دانیال عزیزکے کھڑے ہوتے ہی اپوزیشن ارکان نے ہنگامہ کھڑا کردیا،ایوان میں نو نو،چور چور کے نعرے بھی لگادیے'خان صاحب کبھی یہاں ڈگڈگی بجاتے ہیں تو کبھی وہاں'

جیو نیوز کے مطابق سپیکر کی طرف سے دانیال عزیز کو مائیک دینے پر اپوزیشن نے اسمبلی اجلاس میں ایک بار پھر ہنگامہ کھڑا کردیا ہے،اپوزیشن ارکان نے نشستوں پر کھڑے ہوکر شور مچانا شروع کردیا،دانیال عزیز وزیراعظم کے پانامہ لیکس کے معاملے میں وضاحت کرنا چاہتے تھے،اپوزیشن نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعظم خود آکر وضاحت دیں،اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جب تک وزیر اعظم نہیں آئیں گے مطالبہ جاری رہے گا،ایوان میں نو نو ،چور چور کے نعرے بھی لگائے گئے۔

ہمارے بچے ڈگریوں کے باوجود بیروزگار، حکمرانوں کے بچے سیلف فنانس پر داخلے لے کر ارب پتی بن گئے: شیخ رشید

مزید : قومی /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...