غداری کیس میں سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف نے مدد کی :پرویز مشرف

غداری کیس میں سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف نے مدد کی :پرویز مشرف
غداری کیس میں سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف نے مدد کی :پرویز مشرف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر پرویز مشرف نے کہاہے کہ غداری کیس میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے ان کی مدد کی ۔

نجی ٹی وی کے پروگرا م میں خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے پرویز مشرف کا کہناتھا کہ مجھے پر بنائے جانے والے تمام کیسز سیاسی تھے اور سیاسی طور پر یہ میرا نام ای سی ایل میں ڈالاگیا ،کورٹ پردے کے پیچھے پریشر میں کام کر رہی تھی ،حکومت سے ڈیل کرنے میں سابق آرمی چیف کا رول تھا اس لیے کورٹ نے آزادانہ فیصلہ سنایا ۔جنر ل(ر) راحیل شریف نے حکومت سے کہا کہ آپ ججز پر دباﺅ نہ ڈالیں جس کے بعد حکومت نے پریشر ڈالنا چھوڑا اور عدالت نے فیصلہ سنایا ۔ان کا کہناتھا کہ وہ رحیل شریف کے باس رہے ہیں اور آرمی چیف بھی رہے ہیں ،راحیل شریف نے غداری کیس میں مدد کی ۔

پرویز مشرف کا مکمل انٹرویو پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں 

مزید : قومی /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...