وکلا قانون کی پاسداری کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہ کریں:چیف جسٹس انور ظہیر جمالی

وکلا قانون کی پاسداری کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہ کریں:چیف جسٹس انور ظہیر ...
وکلا قانون کی پاسداری کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہ کریں:چیف جسٹس انور ظہیر جمالی

حیدرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ وکلا قانون کی پاسداری کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہ کریں۔

جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ وکلا قانون کی پاسداری کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہ کریں ،وکالت کا پیشہ کل وقتی پیشہ ہے،آج خوشی محسوس ہوتی ہے ججز کا انتخاب میرٹ کی بنیاد پر ہوتا ہے، ہمیں اپنی پیشہ ورانہ ذمے داری محسوس کرنی ہوگی، 1973 میں یہاں جو وکلا کی قابلیت تھی آج فقدان پایا جاتا ہے، اس بارایسوسی ایشن سے ابتدا کی،اس مقام تک پہنچا ہوں،اب ریٹائرمنٹ لونگا،حیدرآباد بارایسوسی ایشن سے قانون کی اے بی سی سیکھنے کا موقع ملا۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...